تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک نامی میں خَلَل ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

کَچوکا

نوکدار چیز سے گودا ہوا نشان

کَچوکا دینا

اچار یا مربّے کے پھل وغیرہ پر سوئے جیسی نوکدار چیز کا گودا ہوا نشان لگانا

کَچوکا لَگْنا

کچوکا لگانا / کچوکے لگانا (رک) کا لازم ؛ دھچکا لگنا ، زخم لگنا

کَچوکا لَگانا

رک : کچوکا دینا

کَچوکا بَیٹْھنا

کچوکا لگنا ؛ کسی چبھتی ہوئی بات کا دل پر اثر ہونا

کَچوکے پَر کَچوکا

پے در پے طعن و تشنیع ، مسلسل طنز

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نامی میں خَلَل ڈالنا کے معانیدیکھیے

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا

nek-naamii me.n KHalal Daalnaaनेक-नामी में ख़लल डालना

محاورہ

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا کے اردو معانی

  • بدنام کرنا ، کسی کی ناموری کو نقصان پہنچانا ۔

नेक-नामी में ख़लल डालना के हिंदी अर्थ

  • बदनाम करना, किसी की नामवरी को नुक़्सान पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک نامی میں خَلَل ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone