تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک نامی حاصِل کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نیک نَامِی

ناموری، اچھی شہرت نیز ساکھ، عزت و آبرو، کارگزاری، شہرت، ناموری

نیک نامی کی سَنَد

کارگزاری کا سرٹیفکٹ ؛ حسن خدمت کی چٹھی

نیک نامی مِلنا

رک : نیک نامی حاصل ہونا ۔

نیک نامی میں خَلَل ڈالنا

بدنام کرنا ، کسی کی ناموری کو نقصان پہنچانا ۔

نیک نامی حاصل کر لینا

کسی اچھی بات کے لئے مشہور ہونا، کسی اچھے کام، کے کرنے کا ذمہ دار سمجھا جانا

نیک نامی حاصِل کَرنا

کسی اچھی بات کے لیے مشہور ہونا، کسی اچھے کام کے کرنے کا ذمے دار سمجھا جانا

نیک نامی حاصِل ہونا

اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

نیک نامی پانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا

نیک نامی لینا

رک : نیک نامی پانا

نیک نامی کَمانا

رک : نیک نامی حاصل کرنا ۔

نیک نامی کی چِٹّھی

کارگزاری کا سرٹیفکٹ

نِکو نامی

اچھی شہرت، نیک نامی

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نامی حاصِل کَرنا کے معانیدیکھیے

نیک نامی حاصِل کَرنا

nek-naamii haasil karnaaनेक-नामी हासिल करना

محاورہ

نیک نامی حاصِل کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • کسی اچھی بات کے لیے مشہور ہونا، کسی اچھے کام کے کرنے کا ذمے دار سمجھا جانا

English meaning of nek-naamii haasil karnaa

Compound Verb

  • earn or win good name or reputation

नेक-नामी हासिल करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • किसी अच्छी बात के लिए मशहूर होना, प्रतिष्ठा अर्जित करना, किसी अच्छे काम के करने का ज़िम्मेदार समझा जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک نامی حاصِل کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک نامی حاصِل کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone