تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک نامی حاصِل ہونا" کے متعقلہ نتائج

نُمائِشی

نمائش (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ دکھاوے کا ، ظاہری ، جعلی ، مصنوعی ؛ (مجازاً) نام نہاد ، نام کا

نُمائِشی مَیچ

(کھیل) ایسا مقابلہ جس کا مقصد محض تفریح اور دیکھنے والوں کو محظوظ کرنا ہو ، جس میں کسی چیلنج یا انعام کو دخل نہ ہو

نُمائِشی اَنداز

دکھاوے یا بناوٹ کا طریقہ ، محض دکھاوا

نُمائِشی شَریک

(تجارت) ایسا شریک جسے فی الحقیقت اس کاروبار سے کوئی تعلق نہ ہو جس میں اس کی شرکت ظاہر کی جاتی ہے

نِیم مَعاشی

کسی قدر معاش سے متعلق ؛ نیم اقتصادی ۔

خود نُمائِشی

دکھاوا ، اپنے اوصاف یا امارت بتانے کا عمل .

بَیعِ نُمائِشی

فرضی فروخت

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نامی حاصِل ہونا کے معانیدیکھیے

نیک نامی حاصِل ہونا

nek-naamii haasil honaaनेक-नामी हासिल होना

محاورہ

نیک نامی حاصِل ہونا کے اردو معانی

  • اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

नेक-नामी हासिल होना के हिंदी अर्थ

  • अच्छी प्रसिद्धि मिलना, प्रतिष्ठा स्थापित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک نامی حاصِل ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک نامی حاصِل ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone