تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک خواہ" کے متعقلہ نتائج

چَھلاوا

وہ روشنی جو قبرستان میں یا دلدلی مقامات پر دکھائی دیتی ہے یہ ہڈیوں کے فاسفورس یا گیس کے ہوا میں آنے سے پیدا ہوتی ہے (جاہل لوگ اسے بھوت سمجھتے ہیں)، اگیا نیتال، غول بیابانی

چَھلاوا ہونا

تیزی سے فرار ہو جانا ،غائب ہو جانا ،ہوا ہو جانا .

چَھلاوا بَھرْنا

رک : چھلانگیں بھرنا ؛ شوخیاں دکھانا ، ناز و انداز دکھانا .

چَھلاوا کھیلْنا

چھلاوے کا دوڑا دوڑا پھرنا ، شہایے کا کبھی ادھر اور کبھی ادھر چمکنا .

چَھلاوا سا پِھرْنا

آرام سے ایک جگہ نہ بیٹھنا، شوخی دکھانا

چَھلاوا ہو جانا

چھولْوا

رک : چھول کٹ.

چَھلاوَہ

رک : چھلاوا.

چَہِیلوائی

(آب پاشی) چرس کا پانی گرنے کی جگہ ، چلوائی.

چِھلْوائی

چھلوانا کا اسم مصدر، چھلوانے کی اجرت

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک خواہ کے معانیدیکھیے

نیک خواہ

nek-KHvaahनेक-ख़्वाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

نیک خواہ کے اردو معانی

صفت

  • بھلائی چاہنے والا، بہی خواہ، خیر اندیش، وفادار، نمک حلال

English meaning of nek-KHvaah

Adjective

नेक-ख़्वाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शुभचिंतक, हितैषी, हमदर्द, भलाई चाहने वाला, ख़ैर अंदेश, वफ़ादार, नमक हलाल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک خواہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک خواہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone