تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک خُو" کے متعقلہ نتائج

بِیتی

سرگزشت، (بیشتر) وہ مصیبت جو کسی پر گزر گئی

ہَڈ بِیتی

خود پر بیتے ہوئے حالات و واقعات کا بیان ، آپ بیتی ، خود بیتی۔

جَگ بِیتی

دنیا جہان کی سر گزشت، دوسروں پر گزرا ہوا واقعہ

اَپْنی بِیتی

ذاتی سر گزشت، خود پر گزرے ہوئے واقعات (بیشتر مصائب کے) آپ بیتی

پَر بِیتی

دوسرے پر گذری ہوئی بات ، غیر کی رام کہانی ، آپ بیتی کی ضد.

گَئی بِیتی

گزری ہوئی ، فراموش شدہ ، ناقابلِ اعتبار ، نکمی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک خُو کے معانیدیکھیے

نیک خُو

nek-KHuuनेक-ख़ू

وزن : 212

نیک خُو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی عادتوں والا، خوش اطوار، نیک خصلت

شعر

English meaning of nek-KHuu

Persian, Arabic - Adjective

  • kind, noble-natured

नेक-ख़ू के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • अच्छी आदतों वाला, ख़ुशअतवार, नेक ख़सलत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک خُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک خُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone