تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک خَیال" کے متعقلہ نتائج

ذَلِیل

بے عزت، بے وقعت، حقیر، خوار

ذَلِیل ہونا

رسوا ہونا، بےعزت ہونا، خوار ہونا

ذَلِیل کَرْنا

بے عزت کرنا، شر مندہ کرنا، رسو ا کرنا، خوار کرنا

ذَلِیل اَوْقات

کم حیثیت، کم مایہ

ذَلِیل و خُوار

بہت بے عزت اور رسوا

ذَلِیلُ النَّسَبی

حسب نسب کی کمتری، ادنیٰ خاندانی حیثیت

ذَلِیلُ النَّفْس

کمینی طبیعت کا، رذیل، کمینہ، منکسرالمزاج

طامِع ہَمیشَہ ذَلِیل اَسْت

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) لالچی ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک خَیال کے معانیدیکھیے

نیک خَیال

nek-KHayaalनेक-ख़याल

وزن : 21121

نیک خَیال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی سوچ رکھنے والا، نیک نیّت، خوش فکر

English meaning of nek-KHayaal

Persian, Arabic - Adjective

  • whose thoughts are good

नेक-ख़याल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसके विचार अच्छे हों, शुचिव्रत, पावनचरित, बुद्धिशुद्ध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک خَیال)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک خَیال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone