تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک خَصلَت" کے متعقلہ نتائج

پَرْدیسی

غیر ملک کا رہنے والا، اجنبی

پَرْدیسی کا جی آدھا ہوتا ہے

پردیس میں انسان کا حوصلہ نہیں رہتا

پَرْدیسی کی پیت کو سب کا جی لَلْچائے، دو ہی باتوں کا کھوٹ ہے رہَے نَہ سَنگ لے جائے

پردیسی کی محبت میں دو باتوں کا نقصان ہے کہ نہ تو وہ رہتا ہے نہ ساتھ لے جاتا ہے

پَرْدیسی کی پِیت پُھونس کا تاپْنا

اجنبی کی محبت کا اعتبار نہیں.

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک خَصلَت کے معانیدیکھیے

نیک خَصلَت

nek-KHaslatनेक-ख़सलत

وزن : 2122

نیک خَصلَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اچھی عادتوں والا، نیک کردار، نیک طینت، پاک سیرت

English meaning of nek-KHaslat

Persian, Arabic - Adjective

  • modest, well-behaved, mannered

नेक-ख़सलत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • जिसका स्वभाव अच्छा हो, अंत:शुद्ध, साधु शील, अच्छी आदतों वाला, नेक किरदार, पाक सीरत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک خَصلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک خَصلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone