تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک دِل" کے متعقلہ نتائج

نیک

بدرجہ اتم ، بہت زیادہ

نَیک

چھوٹا، ننھا، ذرا سا، تھوڑا سا

نیک عَہْد

وعدہ وفا کرنے والا، وفادار

نیک گُہَر

اچھے خاندان سے تعلق رکھنے والا ؛ مراد : نیک ، شریف ۔

نیک عَمَل

نیک کام، اچھا کام، نیکی، بھلائی، اچھے برتاؤ والا

نیک وَضع

نیک کردار ، نیک اعمال ، نیک اور شریف

نیک طَبَع

نیک سرشت، اچھی فطرت والا، خوش مزاج، خوب اطوار

نیک جَذبَہ

اچھی سوچ ، نیک خیال ۔

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

نیک ساعَت

اچھا وقت، مبارک گھڑی، سعد گھڑی، مبارک وقت، شبھ گھڑی

نیک فَہمی

اچھی سمجھ ، ذہانت کی خوبی

نیک مَعاش

جائز آمدنی پر بسر کرنے والا، مراد : شریف آدمی (بدمعاش کے مقابل)

نیک اِرادَہ

نیت ِنیک ، اچھا ارادہ ، اچھی خواہش ۔

نیک اَفعال

اچھے کام اور اچھے عمل ، کرنے والا ؛ مراد : نیک ۔

نیک اَعمال

اچھے اعمال، نیکیاں

نیک شِعار

نیک خصلت، نیک کردار، شریف

نیک عَمَلی

اچھے کام ، اچھے اعمال ، نیکی ، بھلائی ۔

نیک رَوَیَّہ

اچھے برتاؤ والا ، اچھے کردار والا ، خوش اخلاق

نیک نِہادی

نیک نہاد ہونا ؛ خوش خلقی ۔

نیک مُہُورَت

رک : نیک گھڑی ۔

نیک اَعمالی

सदाचार, अच्छा आचरण, साधु भाव ।

نیک عَقائِد

اچھے عقیدے ، نیک خیالات ۔

نیک طَبِیعَت

نیک مزاج ، خوب سیرت ، خوش اطوار ، نیک طبع ۔

نیک مَعاشی

نیک معاش (رک) کا اسم کیفیت ، جائز آمدنی پر گزر بسر کرنا۔

نیک ہِدایَتی

سیدھے راستے پر ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بھلائی ، بہتری ۔

نیک مُعامَلَہ

اچھے کردار والا ؛ نیک اطوار ، نیک اعمال ۔

نیک خواہانَہ

بھلائی چاہنے والوں کی طرح کا ، نیکی اور بھلائی پر مبنی ۔

نیک خَیال ہے

اچھی رائے ہے ؛ اچھا ارادہ ہے ۔ انسان مل جل کر رہیں ۔۔۔۔۔ نیک خیال ہے مگر کیا یہ ہو رہا ہے ۔

نیک راہ چَلنا

سیدھے راستے پر چلنا ، بھلائی کی راہ اختیار کرنا ۔

نیک ساعَت آنا

۔اچھی گھڑی آنا۔ اقبال کا وقت آنا۔؎

نیک اِعتِقاد

اچھے عقائد رکھنے والا ؛ قابل ِاعتبار

نیک راہ

بھلائی کا راستہ، اچھی روش، اچھا رویہ، اچھی وضع

نیک ہِدایَت دے

(دعائیہ فقرہ)نیکی کی توفیق دے ، اچھے اعمال میں مدد فرمائے (خصوصاً خدا کے ساتھ مستعمل) .

نیک راہ بَتانا

نیکی کا راستہ دکھانا، صحیح راستہ دکھانا، نیکی کی ترغیب دینا

نیک سِیرَت ہونا

نیک کردار ہونا ، اچھے اخلاق والا ہونا ۔ ۔

نیک عَمَل کَرنا

اچھے کام کرنا، نیکی کرنا

نیک ہونا

شریف ہونا نیز نیک نام ہونا ۔

نیک مُعامَلَگی

نیک معاملہ ہونا، نیک اعمالی، خوش کرداری

نیک اِعْتِقادی

good faith

نیک و بَد اَعمال

اچھے برے عمل ؛ نیکیاں اور گناہ ۔

نیک کِرْدار ہونا

اچھے کردار والا ہونا ، خوش اخلاق ہونا ۔

نیک راہ پَر لَگانا

۔اچھی وضع سکھانا۔ اچھی روش سکھانا۔

نیک راہ پَر لَگنا

اچھی روش سیکھنا

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

نیک خواہ

بھلائی چاہنے والا، بہی خواہ، خیر اندیش، وفادار، نمک حلال

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

نیک صَلاح کا کیا کَہنا

نیک کام فورا ً کر دینا چاہیے

نیک و بَد کی پَہچان

و بَد کی پَہچان

نیک نامی حاصِل ہونا

اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

نیک خواہی

نیک خواہ ہونا ، بھلائی چاہنا ، خیر خواہی ۔

نیک نام ہونا

رک : نیک نام رکھنا ، مشہور ہونا

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

نیک فال ہونا

رک : نیک فال ثابت ہونا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ رَہنا

بھلے بُرے کی پہچان ختم ہونا ؛ نفع نقصان نہ پہچان پانا ۔

نیک بِیبِیوں کے ساتھ حَشر نَہ ہو

(عو) بخشش نہ ہو (ایک کوسنا)

نیکُو نِہاد

نیک نفس، نیک نہاد

نیک پَے

نیک بخت ، خوش نصیب (مخاطب کرنے کا کلمہ) ۔

نیک تَن

چکنی اور چمک دار کھال والا (گھوڑا)

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک دِل کے معانیدیکھیے

نیک دِل

nek-dilनेक-दिल

اصل: فارسی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نیک دِل کے اردو معانی

صفت

  • اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

شعر

Urdu meaning of nek-dil

  • Roman
  • Urdu

  • achchhii niiyat rakhne vaala, paak tiinat, nek niiyat, nek kirdaar

English meaning of nek-dil

Adjective

नेक-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो स्वभाव से अच्छा हो, जिसका हृदय नेक हो, जो स्वभाव से पुनीत हो, सरल हृदय वाला, अंतःशुद्ध, पुण्यात्मा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیک

بدرجہ اتم ، بہت زیادہ

نَیک

چھوٹا، ننھا، ذرا سا، تھوڑا سا

نیک عَہْد

وعدہ وفا کرنے والا، وفادار

نیک گُہَر

اچھے خاندان سے تعلق رکھنے والا ؛ مراد : نیک ، شریف ۔

نیک عَمَل

نیک کام، اچھا کام، نیکی، بھلائی، اچھے برتاؤ والا

نیک وَضع

نیک کردار ، نیک اعمال ، نیک اور شریف

نیک طَبَع

نیک سرشت، اچھی فطرت والا، خوش مزاج، خوب اطوار

نیک جَذبَہ

اچھی سوچ ، نیک خیال ۔

نیک بَندَہ

نیک آدمی ، شریف شخص ، اللہ والا ۔

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

نیک ساعَت

اچھا وقت، مبارک گھڑی، سعد گھڑی، مبارک وقت، شبھ گھڑی

نیک فَہمی

اچھی سمجھ ، ذہانت کی خوبی

نیک مَعاش

جائز آمدنی پر بسر کرنے والا، مراد : شریف آدمی (بدمعاش کے مقابل)

نیک اِرادَہ

نیت ِنیک ، اچھا ارادہ ، اچھی خواہش ۔

نیک اَفعال

اچھے کام اور اچھے عمل ، کرنے والا ؛ مراد : نیک ۔

نیک اَعمال

اچھے اعمال، نیکیاں

نیک شِعار

نیک خصلت، نیک کردار، شریف

نیک عَمَلی

اچھے کام ، اچھے اعمال ، نیکی ، بھلائی ۔

نیک رَوَیَّہ

اچھے برتاؤ والا ، اچھے کردار والا ، خوش اخلاق

نیک نِہادی

نیک نہاد ہونا ؛ خوش خلقی ۔

نیک مُہُورَت

رک : نیک گھڑی ۔

نیک اَعمالی

सदाचार, अच्छा आचरण, साधु भाव ।

نیک عَقائِد

اچھے عقیدے ، نیک خیالات ۔

نیک طَبِیعَت

نیک مزاج ، خوب سیرت ، خوش اطوار ، نیک طبع ۔

نیک مَعاشی

نیک معاش (رک) کا اسم کیفیت ، جائز آمدنی پر گزر بسر کرنا۔

نیک ہِدایَتی

سیدھے راستے پر ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) بھلائی ، بہتری ۔

نیک مُعامَلَہ

اچھے کردار والا ؛ نیک اطوار ، نیک اعمال ۔

نیک خواہانَہ

بھلائی چاہنے والوں کی طرح کا ، نیکی اور بھلائی پر مبنی ۔

نیک خَیال ہے

اچھی رائے ہے ؛ اچھا ارادہ ہے ۔ انسان مل جل کر رہیں ۔۔۔۔۔ نیک خیال ہے مگر کیا یہ ہو رہا ہے ۔

نیک راہ چَلنا

سیدھے راستے پر چلنا ، بھلائی کی راہ اختیار کرنا ۔

نیک ساعَت آنا

۔اچھی گھڑی آنا۔ اقبال کا وقت آنا۔؎

نیک اِعتِقاد

اچھے عقائد رکھنے والا ؛ قابل ِاعتبار

نیک راہ

بھلائی کا راستہ، اچھی روش، اچھا رویہ، اچھی وضع

نیک ہِدایَت دے

(دعائیہ فقرہ)نیکی کی توفیق دے ، اچھے اعمال میں مدد فرمائے (خصوصاً خدا کے ساتھ مستعمل) .

نیک راہ بَتانا

نیکی کا راستہ دکھانا، صحیح راستہ دکھانا، نیکی کی ترغیب دینا

نیک سِیرَت ہونا

نیک کردار ہونا ، اچھے اخلاق والا ہونا ۔ ۔

نیک عَمَل کَرنا

اچھے کام کرنا، نیکی کرنا

نیک ہونا

شریف ہونا نیز نیک نام ہونا ۔

نیک مُعامَلَگی

نیک معاملہ ہونا، نیک اعمالی، خوش کرداری

نیک اِعْتِقادی

good faith

نیک و بَد اَعمال

اچھے برے عمل ؛ نیکیاں اور گناہ ۔

نیک کِرْدار ہونا

اچھے کردار والا ہونا ، خوش اخلاق ہونا ۔

نیک راہ پَر لَگانا

۔اچھی وضع سکھانا۔ اچھی روش سکھانا۔

نیک راہ پَر لَگنا

اچھی روش سیکھنا

نیک فال ثابِت ہونا

مبارک ثابت ہونا ، خوش قسمتی کی علامت ہونا ۔

نیک خواہ

بھلائی چاہنے والا، بہی خواہ، خیر اندیش، وفادار، نمک حلال

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

نیک صَلاح کا کیا کَہنا

نیک کام فورا ً کر دینا چاہیے

نیک و بَد کی پَہچان

و بَد کی پَہچان

نیک نامی حاصِل ہونا

اچھی شہرت ملنا ، ساکھ قائم ہونا ۔

نیک خواہی

نیک خواہ ہونا ، بھلائی چاہنا ، خیر خواہی ۔

نیک نام ہونا

رک : نیک نام رکھنا ، مشہور ہونا

نیکی نیک راہ، بَدی پیش راہ

ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

نیک فال ہونا

رک : نیک فال ثابت ہونا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ رَہنا

بھلے بُرے کی پہچان ختم ہونا ؛ نفع نقصان نہ پہچان پانا ۔

نیک بِیبِیوں کے ساتھ حَشر نَہ ہو

(عو) بخشش نہ ہو (ایک کوسنا)

نیکُو نِہاد

نیک نفس، نیک نہاد

نیک پَے

نیک بخت ، خوش نصیب (مخاطب کرنے کا کلمہ) ۔

نیک تَن

چکنی اور چمک دار کھال والا (گھوڑا)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone