تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک بَخْتی" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک بَخْتی کے معانیدیکھیے

نیک بَخْتی

nek-baKHtiiनेक-बख़्ती

اصل: فارسی

وزن : 2122

نیک بَخْتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نیک بخت ہونا، اقبال مندی، خوش نصیبی، پرہیز گاری، پارسائی، بھلائی
  • سعادت مندی، شرافت

English meaning of nek-baKHtii

Noun, Feminine

नेक-बख़्ती के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शालीनता, सौभाग्यशाली, भलाई, परहेज़गारी, पारसाई
  • सज्जनता, शालीनता, कुलीनता

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک بَخْتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک بَخْتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone