تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک اَندیشی" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

قصب الحبیب

کھجور کی ایک قسم ، ندی کے قریب اگنے والی گھاس کی ایک قسم

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک اَندیشی کے معانیدیکھیے

نیک اَندیشی

nek-andeshiiनेक-अंदेशी

اصل: فارسی

وزن : 21222

نیک اَندیشی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بھلائی چاہنا، خیر خواہی نیز ہمدردی، فیاضی

English meaning of nek-andeshii

Noun, Feminine

  • good intention, benevolence, sympathy, well wishing for someone

नेक-अंदेशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भलाई चाहना, ख़ैर ख़्वाही, उदारता, हमदर्दी, सहानुभूति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک اَندیشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک اَندیشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone