تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذریں ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَذریں ہونا

منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا

نَذریں دینا

بادشاہ ، حاکم ، امیر یا بزرگ کی خوشنودی کی خاطر اس کی خدمت میں کوئی تحفہ یا ہدیہ پیش کرنا ۔

نَذریں گُزرنا

نقدی پیش ہونا، خراج دیا جانا

نَذریں اُٹھانا

روپیہ یا کوئی دوسرا سکہ صاف پانی سے دھوکر ایک جگہ رکھ دیتے ہیں جب منت پوری ہو جاتی ہے تو نذر دلا کر اس کی مٹھائی تقسیم کردی جاتی ہے ۔

نَذریں دِکھانا

بادشاہ ، حاکم یا امیر کے سامنے حاضری کے وقت نقدی ، ہاتھ یا رومال پر رکھ کر پیش کرنا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذریں ہونا کے معانیدیکھیے

نَذریں ہونا

nazre.n honaaनज़रें होना

محاورہ

مادہ: نَذریں

  • Roman
  • Urdu

نَذریں ہونا کے اردو معانی

  • منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا
  • نقدی پیش ہونا، خراج دیا جانا، کسی بڑے شخص یا بادشاہ وغیرہ کے سامنے نقدی اور تحفے پیش ہونا

Urdu meaning of nazre.n honaa

  • Roman
  • Urdu

  • minnte.n maanii jaana, nazre.n maanii jaana
  • naqdii pesh honaa, Kharaaj diyaa jaana, kisii ba.De shaKhs ya baadashaah vaGaira ke saamne naqdii aur tohfe pesh honaa

नज़रें होना के हिंदी अर्थ

  • मन्नतें मानी जाना, नज़रें मानी जाना
  • धन सामने लाना, राजस्व दिया जाना, किसी बड़े व्यक्ति या बादशाह आदि के सामने धन एवं उपहार देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَذریں ہونا

منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا

نَذریں دینا

بادشاہ ، حاکم ، امیر یا بزرگ کی خوشنودی کی خاطر اس کی خدمت میں کوئی تحفہ یا ہدیہ پیش کرنا ۔

نَذریں گُزرنا

نقدی پیش ہونا، خراج دیا جانا

نَذریں اُٹھانا

روپیہ یا کوئی دوسرا سکہ صاف پانی سے دھوکر ایک جگہ رکھ دیتے ہیں جب منت پوری ہو جاتی ہے تو نذر دلا کر اس کی مٹھائی تقسیم کردی جاتی ہے ۔

نَذریں دِکھانا

بادشاہ ، حاکم یا امیر کے سامنے حاضری کے وقت نقدی ، ہاتھ یا رومال پر رکھ کر پیش کرنا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذریں ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذریں ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone