اردو، انگلش اور ہندی میں نَظمِ زندگی کے معانیدیکھیے
نَظمِ زندگی کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظام حیات، زندگی کا نظام، سلیقہ یا طور طریقے وغیرہ
شعر
درہم و برہم ہے نظم زندگی
اے غم دوراں ترا خانہ خراب
واعظ نے یوں بنا لیا خود نظم زندگی
ہوتے رہیں گناہ پہ اس کو گنوں نہیں
English meaning of nazm-e-zindagii
Noun, Masculine
- discipline of life
- poem of life
नज़्म-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवन की कविता
- जीवन की प्रणाली, शिष्टाचार आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظمِ زندگی)
نَظمِ زندگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔