تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظْمِ بِلا قافِیَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسَن

حکومت، حکمرانی، نظم، حکم

شاسَن پَتْر

ایک تانبے کا تختہ یا پتر یا کاغذ وغیرہ جس پر ایک اشتہار یا اعلام لکھا جائے یا مشتہر کیا جائے یا چسپاں کیا جائے، سرکاری حکم نامہ

سَنگ شاسَن

وہ پتّھر کی سِل یا چھوٹا ٹکڑا جو گاؤں ، شہر یا قصبہ کی حدود متعین کرنے کے لیے نصب کرتے ہیں ، اکثر کوئی عبارت یا علاقے سے متعلق نشانی بھی تحریر ہوتی ہے.

راج شاسَن

شاہی فرمان ، بادشاہ کاحکم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظْمِ بِلا قافِیَہ کے معانیدیکھیے

نَظْمِ بِلا قافِیَہ

nazm-e-bilaa-qaafiyaनज़्म-ए-बिला-क़ाफ़िया

اصل: عربی

وزن : 2212212

موضوعات: شعریات

نَظْمِ بِلا قافِیَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بغیر قافیے کی نظم، غیر مقفیٰ نظم، نظم معریٰ، بلینک ورس

English meaning of nazm-e-bilaa-qaafiya

Noun, Feminine

  • unrhymed or blank verse

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظْمِ بِلا قافِیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظْمِ بِلا قافِیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone