تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزلَۂ شُعَبِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزلَۂ شُعَبِیَّہ کے معانیدیکھیے

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ

nazla-e-sho'abiyyaनज़ला-ए-शो'अबिय्या

Roman

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پھیپھڑے کی نالیوں کی سوزش ، قصبتہ الریہ کی شاخوں کا نزلہ اس قسم کا نزلہ قصبتہ الریہ کی شاخوں کی غشاء مخاطی کے متورم ہونے سے پیدا ہوتا ہے اسی حالت کو اصطلاح میں سعال شدید یا سرفہ شدید یعنی سخت کھانسی سے بھی تعبیر کرتے ہیں

Urdu meaning of nazla-e-sho'abiyya

Roman

  • pheph.De kii naaliiyo.n kii sozish, qasabtaa alriih kii shaaKho.n ka nazla is kism ka nazla qasabtaa alriih kii shaaKho.n kii Gashaa-e-muKhaatii ke mutvarrim hone se paida hotaa hai isii haalat ko istilaah me.n saal shadiid ya sarfa shadiid yaanii saKht khaansii se bhii taabiir karte hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَجْگَر

لمبا اور موٹا سانپ، اژدر، اژدہا

اَجگَر کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، خدا اژدہا جیسی مخلوق کو بھی خوراک دیتا ہے جو ایک جگہ بے حرکت پڑا رہتا ہے

اجگر کرے نہ چاکری پنچھی کرے نہ کام، داس ملوکا یوں کہے سب کے داتا رام

خدا سب کو روزی دیتا ہے، سانپ نوکری نہیں کرتا اور پرندے کام نہیں کرتے مگر سب کو خدا رزق دیتا ہے

اُجاگَر

روشنی‏، ظہور‏، نمایاں

اَوج گِیر

بلندی پر پہنچا ہوا ، بلند۔

اُجاگَر کَرنا

highlight, accentuate, make prominent

آجا گُرو

جو استاد کا بھی استاد ہو، بہت بڑا استاد

نَقْش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کے عکس کو اُبھارنا ، کسی چیز کی علامت یا نشان کو واضح کرنا ۔

نُقُوش اُجاگَر کَرنا

کسی چیز کی خصوصیات کو نمایاں کرنا ، نقش اُبھارنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزلَۂ شُعَبِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزلَۂ شُعَبِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone