تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
وزن : 22222121
ضرب المثل
نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف کے اردو معانی
- (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) مصیبت ہمیشہ کمزور پر آتی ہے، کم زور ہی عتاب کی زد میں آتا ہے، غصہ کمزور ہی پر نکالا جاتا ہے
English meaning of nazla-bar-'uzv-e-za'iif
- misfortune always befalls the weak
नज़ला-बर-'उज़्व-ए-ज़'ईफ़ के हिंदी अर्थ
- (उर्दू में प्रयुक्त फ़ारसी कहावत) मुसीबत हमेशा कमज़ोरों पर आती है, फटकार केवल कमजोरों को ही लगाई जाती है, ग़ुस्सा कमज़ोर ही पर निकाला जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف)
نَزلَہ بَر عُضوِ ضَعِیف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔