اردو، انگلش اور ہندی میں نَزدِیک تَر کے معانیدیکھیے
نَزدِیک تَر کے اردو معانی
صفت
- بہت پاس، بہت زیادہ قریب
شعر
یوں تو وہ میری رگ جاں سے بھی تھے نزدیک تر
آنسوؤں کی دھند میں لیکن نہ پہچانے گئے
آپ تو نزدیک سے نزدیک تر آتے گئے
پہلے دل پھر دل ربا پھر دل کے مہماں ہو گئے
یک بہ یک گھبرا کے جتنی دور ہٹ آتا ہوں میں
اور بھی اس شوخ کو نزدیک تر پاتا ہوں میں
English meaning of nazdiik-tar
Adjective
- closer, nearer
नज़दीक-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत पास, अधिक समीप
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَزدِیک تَر)
نَزدِیک تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔