تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزدِیک جانا" کے متعقلہ نتائج

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزدِیک جانا کے معانیدیکھیے

نَزدِیک جانا

nazdiik jaanaaनज़दीक जाना

محاورہ

مادہ: نَزْدیک

Roman

نَزدِیک جانا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • قریب جانا، پاس جانا
  • پلنگ پر جانا، پلنگ پر ساتھ سونا، ہم بستر ہونا، مباشرت کرنا

Urdu meaning of nazdiik jaanaa

Roman

  • qariib jaana, paas jaana
  • palang par jaana, palang par saath sonaa, hamabistar honaa, mubaasharat karnaa

English meaning of nazdiik jaanaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • to laying on the bed, to sleep along with, to do intercourse
  • to go near by, to go close

नज़दीक जाना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • निकट जाना, पास जाना
  • पलंग पर जाना, पलंग पर साथ सोना, संभोग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رَقِیب

ہم پیشہ جن میں باہم چشمک اور چونپ ہو، ہم چشم

رَقِیبَہ

رقیب کی تانیث، وہ عورت جو کسی مرد سے عشق کرنے کے تعلق سے دوسری عورت سے حسد رکھتی ہو

رَقِیبی

رک : رقابت .

رَقِیبانَہ

حریفوں اور چونپ رکھنے والوں کا سا

رَقِیبِ رُو سِیاہ

شدید رقابت رکھنے والا

یَک رَقِیب

ईश्वर, खुदा।

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

بَہُت قَرِیْب زِیادَہ رَقِیْب

قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے

جِتْنا قَرِیب وِتْنا رَقِیب

قریب کو حسد زیادہ ہوتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزدِیک جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزدِیک جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone