تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر گزَر کے لیے" کے متعقلہ نتائج

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر گُزَرنا

نگاہ کے سامنے آنا، نظر پڑنا

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر گزَر کے لیے کے معانیدیکھیے

نَظَر گزَر کے لیے

nazar-guzar ke liyeनज़र-गुज़र के लिए

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر گزَر کے لیے کے اردو معانی

  • نظر بد کا اثر دور کرنے کے لیے، صدقہ و خیرات کے لیے
  • وہ چیز جو چشم بد کا اثر دور کرے، بد نظر کا تدارک یا بچاؤ

Urdu meaning of nazar-guzar ke liye

  • Roman
  • Urdu

  • nazar bad ka asar duur karne ke li.e, sadqa-o-Khairaat ke li.e
  • vo chiiz jo chasham-e-bad ka asar duur kare, bad nazar ka tadaaruk ya bachaa.o

English meaning of nazar-guzar ke liye

  • to remove the effect of evil eye, for charity
  • thing that removes the effect of evil eye

नज़र-गुज़र के लिए के हिंदी अर्थ

  • बुरी दृष्टी का प्रभाव दूर करने के लिए, दान-दक्षिणा के लिए, दान-पुण्य के लिए
  • वो चीज़ जो बुरी दृष्टी के प्रभाव को दूर करे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر گُزَرنا

نگاہ کے سامنے آنا، نظر پڑنا

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر گزَر کے لیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر گزَر کے لیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone