تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر گُزَر کا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر گُزَرنا

نگاہ کے سامنے آنا، نظر پڑنا

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر گُزَر کا کے معانیدیکھیے

نَظَر گُزَر کا

nazar-guzar kaaनज़र-गुज़र का

  • Roman
  • Urdu

نَظَر گُزَر کا کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

Urdu meaning of nazar-guzar kaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo nazar bad lag jaane ke Khauf se tho.Dii sii kisii ko de dii jaaye ya zamiin par gira dii jaaye, sadqa Khairaat ka

English meaning of nazar-guzar kaa

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • something that is given to someone a little quantity or dropped on the ground due to fear of evil eye

नज़र-गुज़र का के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो चीज़ जो बुरी दृष्टी लग जाने के डर से थोड़ी सी किसी को दे दी जाए या ज़मीन पर गिरा दी जाये, दान-पुण्य का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر گُزَر

نظربد کا اثر، چشم زخم، نظربد، آسیب کا اثر

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر گُزَر کا

وہ چیز جو نظر بد لگ جانے کے خوف سے تھوڑی سی کسی کو دے دی جائے یا زمین پر گرا دی جائے، صدقہ خیرات کا

نَظَر گُزَرنا

نگاہ کے سامنے آنا، نظر پڑنا

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر گُزَر کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر گُزَر کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone