تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر لُطف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر لُطف کے معانیدیکھیے
نَظَر لُطف کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مہربانی یا کرم کی نگاہ ، التفات ، نگاہِ لطف
شعر
نظر لطف نہ کی تو نے مرے رونے پر
طفل اشک اے مہ خوبی نہ خوش اقبال ہوا
جرأت عرض حال کیا ہوتی
نظر لطف اس نے کی ہی نہیں
English meaning of nazar-e-lutf
Noun, Feminine
- glance of affection
नज़र-ए-लुत्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मेहरबानी या करम की निगाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر لُطف)
نَظَر لُطف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔