تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر بَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر بَد کے معانیدیکھیے
نَظَر بَد کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- بری نظر، چشم بد
شعر
باندھ لے بہر خدا اپنے بھرے بازو پر
نظر بد سے بچائے گا نظر کا تعویذ
تجھ کو اللہ بچائے سدا نظر بد سے
تجھ کو شہنازؔ خدا نے حسیں صورت دی ہے
دل ربا جان وفا ڈرتا ہوں نظر بد سے
بن سنور کر یوں زمانے میں نکلتے کیوں ہو
English meaning of nazar-e-bad
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- evil eye
नज़र-ए-बद के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बुरी नज़र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر بَد)
نَظَر بَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔