تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر اَنْدازی" کے متعقلہ نتائج

آگاہی

آگاہ کی اسم کیفیت

آغا

آقا، مالک، سردار، مخدوم

آگہی

آگاہ کرنا، قبل از وقت مطّلع یا متنبّہ کرنا

اَوگھی

اوگی

اُوگھا

چون٘ری جس سے مکھیاں اڑاتے اور گرد جھاڑتے ہیں.

اَگھائی

آگاہ کی اسم کیفیت

اُگاہی

تحصیل، حصول، وصول

اُوگاہی

رک : اُگاہی.

آنگھے

رک : آگے.

اَنگھے

سامنے، آگے، روبرو

اِینگھے

اِدھر، اِس طرف.

پیش آگاہی

کسی بات کا قبل از وقوع علم، مستقبل بینی

خود آگاہی

اپنی شناخت کرنا، اپنے پہچاننا، اپنی ذات کا شعور

نا آگاہی

ناو اقفیت، بے خبری، انجان پن

نُورِ آگاہی

علم کا نور ، علم کی روشنی ؛ آگہی ، شعور ۔

آغا مِیر کی دائی سَبْ سِیکھی سِکھائی

جو عورت سب گنوں میں پوری، نہایت چالاک اور عیار ہو اس کی نسبت کہتے ہیں

آغا خانی

آغا خان سے منسوب : آغا خان کا پیرو، اسماعیلی فرقے کا فرد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر اَنْدازی کے معانیدیکھیے

نَظَر اَنْدازی

nazar-andaaziiनज़र-अंदाज़ी

وزن : 12222

نَظَر اَنْدازی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • کنکوت زمین یا فصل کا تخمینہ
  • چشم پوشی کرنا، دیکھی ان دیکھی کردینا
  • جانچ پڑتال، جانچ

English meaning of nazar-andaazii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • valuation of land, or estimate of a crop, upon inspection
  • to ignore
  • audit, checkup

नज़र-अंदाज़ी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खेत में खड़ी फसल की उपज का अनुमान किया जाना, भूमि का आँकलन किया जाना
  • देखी-अनदेखी कर देना
  • जांच-पड़ताल, जांच, कनकोत ज़मीन या फ़सल का तख़मीना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر اَنْدازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر اَنْدازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone