تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر اَنداز" کے متعقلہ نتائج

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر اَنداز کے معانیدیکھیے

نَظَر اَنداز

nazar-andaazनज़र-अंदाज़

وزن : 12221

  • Roman
  • Urdu

نَظَر اَنداز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • نظروں سے گرا ہوا، ناپسند، نامنظور
  • ناقابل اعتنا، پس پشت ڈالنا نیز چشم پوشی کرنا

    مثال یہ شعبہ آج بھی انتظامیہ کا نظر انداز کیا ہوا ہے کوئی عقیدہ واقع کے مطابق نہ ہو تو اس کو ردی جان کر نظر انداز نہ کرنا چاہیے

  • جس پر نظر پڑچکی ہو، جو نظر میں آچکا ہو، جو ذہن میں آچکا ہو

شعر

Urdu meaning of nazar-andaaz

  • Roman
  • Urdu

  • nazro.n se gira hu.a, naapsand, naamanzuur
  • naaqaabil etina, pasepusht Daalnaa niiz chashamposhii karnaa
  • jis par nazar pa.D chukii ho, jo nazar me.n aachukaa ho, jo zahan me.n aachukaa ho

English meaning of nazar-andaaz

Persian, Arabic - Adjective

  • cast off from favourable regard, rejected, disregarded
  • ignore, overlook, unnoticed, thrown out of favor, unworthy of attention, consideration

    Example Ye shoba aaj bhi intizamiya ka nazar-andaz kiya hua hai

  • which has been noticed

नज़र-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • नज़रों से गिरा हुआ, जिस पर ध्यान न दिया गया हो, नापसंद
  • उपेक्षा करना, उपेक्षित

    उदाहरण ये शोबा आज भी इंतिज़ामिया का नज़र-अंदाज़ किया हुआ है

  • जिस पर नज़र पड़ चुकी हो, जो नज़र में आचुका हो, जो ज़ेहन में आ चुका हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جانِب

۰۱ طرف ، سمت.

جانِبی

جانب سے منسوب، کسی ایک طرف یا پہلو والا، پہلو دار، ذیلی، برابر والا

جانِب کار

شناسا، جانا بوجھا

جانِب دار

پچ کرنے والا، طرف دار، حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ، متعصب

جانِب کاری

جانب کار(رک) کا اسم کیفیت، شناسائی، واقفیت .

جانِب کَشی

رک : جانب داری.

جانِب داری

جانبدار کا اسم کیفیت، طرفداری، حمایت، رعایت

جانِبِ عَدَم

نیستی کی طرف

جانِبَیں

۔(ع) جانب+یں تثنیہ کی علکامت۔) مذکر۔ فریقین۔ طرفین۔ دونوں طرف۔ ؎

جانِبی مُصَمِّتَہ

(لسانیات) لام مصمتے کا ادئیگی کی کیفیت کی بنا پر نام (اس کی ادائیگی میں ہوا مرتعش ہو کر منْھ کے اطراف سے خارج ہوتی ہے)، لائیہ ، انگ : Lateral

جانِبَیْن

دو طرف، دونوں طرف، دونوں رخ یا پہلو

جانِباً

جانب سے ، جانب کو.

جانِبدارانَہ

جانب دار (رک) سے منسوب یا متعلق ، جانب داری کا.

جانِی بُوجِھی

جانی سمجھی، واقف

اِیں جانِب

میں، ہم (سلاطین اور امرا اپنے لیے خصوصََا، اور عام لوگ ناز افتخار یا ظرافت وغیرہ کے موقع پر اپنے لیے بولتے ہیں)

اَز جانِب

from

مِن جانِب

(مضاف الیہ کی) طرف سے، جانب سے، از طرف

چَہار جانِب

چاروں اور، چاروں طرف

حَق بَہ جانِب

سزاوار، لائق، حق پر، ٹھیک، بجا

حَق بَجانِب ہے

۔سزا وار ہے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر اَنداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر اَنداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone