تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزاکَت" کے متعقلہ نتائج

بَرْبَس

بہادری، ہمت

بَرْبَسْت

بندوبست، نظم و نسق

بَرْبَسْتی

باغ کی زمین کا لگان

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزاکَت کے معانیدیکھیے

نَزاکَت

nazaakatनज़ाकत

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَزاکَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نازک پن، نازکی، باریکی پاکیزگی، نازک مزاجی، اظہار، لطافت، نازک ہونا

شعر

Urdu meaning of nazaakat

  • Roman
  • Urdu

  • naazuk pan, naazukii, baariikii paakiizgii, naazuk mizaajii, izhaar, lataafat, naazuk honaa

English meaning of nazaakat

Noun, Feminine

  • delicacy, elegance, softness, neatness

नज़ाकत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • स्वभावगत कोमलता, मृदुलता, सुकमारता, सूक्ष्मता, क्षीणता

نَزاکَت سے متعلق دلچسپ معلومات

نزاکت یہ لفظ عربی میں نہیں ہے، فارسی والوں نے ’’ہلاکت، لطافت‘‘ وغیرہ کے قیاس پر بنا لیا ہے اوراب اردومیں بھی رائج ہے۔عربی میں یہ غلط ہے، لیکن اردو میں بالکل صحیح ہے۔’’تمازت‘‘ کی طرح اسے بھی مرکب استعمال کیا جاسکتا ہے، مومن ؎ دشنا میار طبع حزیں پر گراں نہیں اے ہم نفس نزاکت آواز دیکھنا میرا خیال تھا کہ ’’نزاکت‘‘ اختراع اردو ہے لیکن جناب عقیل الغروی نے مجھے متوجہ کیا ہے کہ یہ لفظ فارسی میں موجود ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرْبَس

بہادری، ہمت

بَرْبَسْت

بندوبست، نظم و نسق

بَرْبَسْتی

باغ کی زمین کا لگان

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزاکَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزاکَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone