تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزاع" کے متعقلہ نتائج

فَلاکَت

مفلسی، ناداری، غریبی، تنگ دستی

فَلاکَتی

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت مارا

مصیبت زدہ، غربت زدہ

فَلاکَت زَدَہ

کنگال، مفلس، مصیبت زدہ، پریشان حال، بدبخت، بد قسمت

فَلاکَت زَدَگی

فَلاکَت زَدَگان

فلاکت زدہ جس کی یہ جمع ہے

فَلاکَت میں پَڑْنا

مصیبت میں مبتلا ہونا، ابتلا میں پڑنا، دشواری میں گرفتار ہونا

بوریائے فَلاکَت

ناداری کا بوریا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزاع کے معانیدیکھیے

نَزاع

nazaa'नज़ा'

وزن : 121

نَزاع کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جان کنی کی حالت، غشی، سکرات، نزع، آخری وقت، جان نکلنے کا وقت

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَزَع

کھینچنا، اُکھیڑنا، کھینچ کر نکالنا

نَژَہ

اوپر کے لب کی بیرونی سطح کے وسط میں واقع غیر عمیق میزاب ۔

English meaning of nazaa'

Noun, Feminine

  • agony of death
  • dispute, altercation

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone