تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیَّرِ اَعظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیَّرِ اَعظَم کے معانیدیکھیے
نَیَّرِ اَعظَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بڑا نیر، مراد: سورج، آفتاب، خورشید
- ہدایت کا نور پھیلانے والا
- (کنایۃً) محمد صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم، علی مرتضیٰ کرم اللہ وجہہ
شعر
پھر بہار آئے گی پھر داغ جنوں چمکیں گے
پھر سوئے برج حمل نیر اعظم آیا
رخ اس کا دیکھ ہوا زرد نیر اعظم
سنہرے برج سے جس دم وہ مہ لقا نکلا
جب عیاں صبح کو وہ نور مجسم ہو جائے
گوہر شبنم گل نیر اعظم ہو جائے
English meaning of nayyar-e-aa'zam
Noun, Masculine
- the greater luminary, the sun
- the one who illuminating the truth
- (Figurative) Prophet Mohammad, Ali
नय्यर-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیَّرِ اَعظَم)
نَیَّرِ اَعظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔