تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیّا پار اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیّا ڈُوبنا

مصیبت میں پھنس جانا ، پریشان ہونا ۔

نَیّا پار لَگنا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

نَیّا پار لَگانا

مصیبت سے نجات دلانا۔

نَیّا پار اُتَرنا

مصیبت سے نجات ملنا، کامیابی حاصل ہونا

نَیّا پار لَگ جانا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

نِیائی

آگ جلانے کی بھٹی

نِیایَہ

علم منطق

نِیَّہ

رک : نیت ، ارادہ ۔

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

نِیّاتِ نَفسانی

خواہشات نفس ، نفسانی خواہشات۔

نِیّات

ارادے، عزائم، نیتیں

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

نِیائے کَرنا

انصاف کرنا

نیائے ہونا

انصاف ہونا

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

حَرْکَتِ اَینِیَّہ

وہ حرکت جس میں متحرّک شے کی جگہ بدل جائے ، جیسے کسی جسم کا ایک مقام سے دوسرے مقام پر چلا جانا یا جیسے آبخورے کی حرکت سے پانی کا اندرا ہی اندر اپنا مقام بدلنا.

صُورَتِ نَوعِیَّہ

(منطق) وہ قوّت جس کا تعلق مرکب اشیا سے ہو (جیسے افیون میں برودت پیدا کرنے کی قوت).

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیّا پار اُتَرنا کے معانیدیکھیے

نَیّا پار اُتَرنا

nayyaa paar utarnaaनय्या पार उतरना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَیّا پار اُتَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • مصیبت سے نجات ملنا، کامیابی حاصل ہونا

Urdu meaning of nayyaa paar utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat se najaat milnaa, kaamyaabii haasil honaa

English meaning of nayyaa paar utarnaa

Compound Verb

  • achieve success, get over some trouble

नय्या पार उतरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मुसीबत से नजात मिलना , कामयाबी हासिल होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَیّا

دادا یا نانا نیز ماموں

نَیّا ڈُوبنا

مصیبت میں پھنس جانا ، پریشان ہونا ۔

نَیّا پار لَگنا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

نَیّا پار لَگانا

مصیبت سے نجات دلانا۔

نَیّا پار اُتَرنا

مصیبت سے نجات ملنا، کامیابی حاصل ہونا

نَیّا پار لَگ جانا

کامیاب ہونا ؛ مصیبت سے نجات حاصل ہونا ۔

نِیائی

آگ جلانے کی بھٹی

نِیایَہ

علم منطق

نِیَّہ

رک : نیت ، ارادہ ۔

عَینِیَّہ

وہ شے یا وجود جو اپنی ذات سے قائم ہو خواہ وہ مفرد (جوہر) ہو یا مرکب (جسم)

نِیّاتِ نَفسانی

خواہشات نفس ، نفسانی خواہشات۔

نِیّات

ارادے، عزائم، نیتیں

جِیوَن نَیّا

زندگی کی کشتی

اُتارو ناتھ پار مُوری نَیّا

اے میرے مالک میری کشتی پار اتار دے، یعنی میرا کام پورا کردے

نِیائے کَرنا

انصاف کرنا

نیائے ہونا

انصاف ہونا

سائیں تجھ بِن کون ہے جو کرے نَیّا پار، تو ہی آوَت ہے نظر چہوں اور کرتار

اے خدا تیرے سِوا کون ہے جو بیڑا پار کرے، جدھر دیکھتا ہوں تو ہی نظر آتا ہے

مَوجُوداتِ عَینِیَّہ

(منطق) وہ اشیا یا وہ چیزیں جو اپنی ذات سے قائم ہوں خواہ وہ مفرد (جوہر) ہوں یا مرکب (جسم)

صُوَرِ نَوعِیَّہ

(تصوُّف) مختلف اشیا کی مخصوص اشکال مثلاً پھول پتّے ، درخت جو اپنی اشکال سے پہچانے جاتے ہیں.

حَرْکَتِ اَینِیَّہ

وہ حرکت جس میں متحرّک شے کی جگہ بدل جائے ، جیسے کسی جسم کا ایک مقام سے دوسرے مقام پر چلا جانا یا جیسے آبخورے کی حرکت سے پانی کا اندرا ہی اندر اپنا مقام بدلنا.

صُورَتِ نَوعِیَّہ

(منطق) وہ قوّت جس کا تعلق مرکب اشیا سے ہو (جیسے افیون میں برودت پیدا کرنے کی قوت).

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیّا پار اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیّا پار اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone