تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا رَنگ لانا" کے متعقلہ نتائج

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا رَنگ لانا کے معانیدیکھیے

نَیا رَنگ لانا

nayaa ra.ng laanaaनया रंग लाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَیا رَنگ لانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔۱۔کنایہ ہے انوکھی اور عجیب بات ظاہر کرنے سے۔؎
  • انوکھی اور عجیب بات ظاہر ہونا ، نئی صورت حال سامنے آنا ، نیا جھگڑا نکالنا

Urdu meaning of nayaa ra.ng laanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔۱۔kinaaya hai anokhii aur ajiib baat zaahir karne se।
  • anokhii aur ajiib baat zaahir honaa, na.ii suurat-e-haal saamne aanaa, nayaa jhag.Daa nikaalnaa

English meaning of nayaa ra.ng laanaa

Compound Verb

  • (events) take new turn

नया रंग लाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔۱۔किनाया है अनोखी और अजीब बात ज़ाहिर करने से।
  • अनोखी और अजीब बात ज़ाहिर होना, नई सूरत-ए-हाल सामने आना, नया झगड़ा निकालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَرَکَت

جنبش، ہلنا (سکون کی ضد)

اَعْصابِ حَرَکَت

وہ اعصاب جن کے وسیلے سے اختیاری عضلات وغیرہ کو حرکت دی جاتی ہے .

مُعاشَرَتی حَرَکَت پَذِیری

رک : معاشرتی سرگری ۔

بَقاے حَرَکَت

انرجی کے ضائع نہ ہونے اور مختلف صورتوں میں مفتقل ہوتے رہنے کی خاصیت۔

قانُونِ حَرَکَت

(طبیَعیات) وہ قانون جس کے مطابق کسی جسم کی مقدار حرکت کی تبدیلی کی شرح اس جسم پر عمل کرنے والی قوت کے متناسب ہوتی ہے اور یہ اسی سمت میں واقع ہوتی ہے جس میں یہ قوت عمل کر رہی ہو.

مَرکَز گُرِیزی حَرَکَت

(طبیعیات) وہ حرکت جو اجرام یا اجسام کو مرکز سے دور ہٹا دیتی ہے ۔

صادِق جَراثِیمی حَرَکَت

(حیاتیات) صحیح النسل جراثیم کی حرکت پذیری.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا رَنگ لانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا رَنگ لانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone