تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَیا پَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا پَن کے معانیدیکھیے
نَیا پَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نیا ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدت ؛ ترو تازگی ؛ حسن ۔
شعر
پڑھ رہے ہو جو اتنی غور سے تم
کچھ نیاپن ہے داستان میں کیا
ہمارے اور تمہارے واسطے میں اک نیا پن تھا
مگر دنیا پرانی ہے نہ تم سمجھے نہ ہم سمجھے
روز کہاں سے کوئی نیاپن اپنے آپ میں لائیں گے
تم بھی تنگ آ جاؤ گے اک دن ہم بھی اکتا جائیں گے
नया-पन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- कोई ऐसा नवीन गुण या विशेषता, जिसके फलस्वरूप किसी चीज में कोई चमत्कार या सौंदर्य उत्पन्न हो जाय।
- नये होने की अवस्था या भाव। नवीनता। नूतनत्व।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَیا پَن)
نَیا پَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔