تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے کے معانیدیکھیے

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

nayaa naukar sher kaa shikaar kheltaa haiनया नौकर शेर का शिकार खेलता है

نیز : نَیا نَوکَر شیر مارے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے کے اردو معانی

  • نیا نوکر چند روز بڑی کارگزاری دکھاتا ہے
  • نیا ملازم اپنے رسوخ کے واسطے چند روز خوب ہی محنت سے کارگزاری دکھاتا ہے

Urdu meaning of nayaa naukar sher kaa shikaar kheltaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • nayaa naukar chand roz ba.Dii kaarguzaarii dikhaataa hai
  • nayaa mulaazim apne rasuuKh ke vaaste chand roz Khuub hii mehnat se kaarguzaarii dikhaataa hai

नया नौकर शेर का शिकार खेलता है के हिंदी अर्थ

  • नया नौकर कुछ दिन ख़ूब भाग दौड़ करता है
  • नया नौकर पहुँच बनाने या व्यवहार बढ़ाने के लिए कुछ दिनों तक कड़ी मेहनत करता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا نَوکَر شیر کا شِکار کھیلتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone