تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا گُل کِھلنا" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ النّاس

the noblest of men

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

a purse of guineas or gold coins

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا گُل کِھلنا کے معانیدیکھیے

نَیا گُل کِھلنا

nayaa gul khilnaaनया गुल खिलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَیا گُل کِھلنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔لازم۔ وہ مسکلی ہے پہلوؤں سے نگاہ اس کی خونچکاں ۔ دیکھو تو شوق کوئی نیا گل کھلا نہ ہو۔
  • انوکھا کام ہونا ، نئی بات ہونا ، تازہ فتنہ اُٹھنا ۔

Urdu meaning of nayaa gul khilnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔laazim। vo masaklii hai pahluu.o.n se nigaah us kii Khuunchkaa.n । dekho to shauq ko.ii nayaa gul khilaa na ho
  • anokhaa kaam honaa, na.ii baat honaa, taaza fitna uThnaa

नया गुल खिलना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • ۔लाज़िम। वो मसकली है पहलूओं से निगाह उस की ख़ूंचकां । देखो तो शौक़ कोई नया गुल खिला ना हो
  • अनोखा काम होना, नई बात होना, ताज़ा फ़ित्ना उठना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

گل اشرفی، ایک پھول جو گول، زرد اور سنہرا ہوتا ہے

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ النّاس

the noblest of men

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

a purse of guineas or gold coins

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا گُل کِھلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا گُل کِھلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone