تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار" کے متعقلہ نتائج

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فَسَقَہ

‘फ़ासिक़' का बहु., दुराचारी लोग।

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار کے معانیدیکھیے

نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار

nayaa baan kaa taa.D kii talvaarनया बान का ताड़ की तलवार

ضرب المثل

مادہ: نَیا

Roman

نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ نئے حوصلہ والے کی سب باتیں نرالی ہوتی ہیں۔ کم ظرف اپنا ظرف دکھائے بغیر نہیں رہتا۔
  • نئے حوصلے والے کی سب باتیں نرالی ہوتی ہیں ، نئے آدمی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے ؛ کم ظرف اپنا ظرف دکھائے بغیر نہیں رہتا

Urdu meaning of nayaa baan kaa taa.D kii talvaar

Roman

  • ۔misal। ne hauslaa vaale kii sab baate.n niraalii hotii hain। kamzarf apnaa zarf dikhaa.e bagair nahii.n rahtaa
  • ne hausale vaale kii sab baate.n niraalii hotii hai.n, ne aadamii ka kaam bhii niraalaa hotaa hai ; kamzarf apnaa zarf dikhaa.e bagair nahii.n rahtaa

नया बान का ताड़ की तलवार के हिंदी अर्थ

  • ۔मिसल। नए हौसला वाले की सब बातें निराली होती हैं। कमज़र्फ़ अपना ज़र्फ़ दिखाए बगै़र नहीं रहता
  • नए हौसले वाले की सब बातें निराली होती हैं, नए आदमी का काम भी निराला होता है , कमज़र्फ़ अपना ज़र्फ़ दिखाए बगै़र नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فاسِق

حسن و فلاح کے راستے سے منحرف ہو جانے والا، گنہ گار، بدکار، جھوٹھا، حرام کار، بے ایمان

فاسِق و فاجِر

فسق و فجور کا مرتکب، گنہگار اور بدکار

فاسِقَہ

گنہگار عورت، بدکار عورت، زانیہ

فاسِقی

بدکاری ، آوارگی.

فاسِقانَہ

فاسق جیسا ، ہوس پرستانہ.

فاسِقِین

فاسق (رک) کی جمع ، بہت سے فاسق.

فُسُوق

فسق میں مبتلا ہونا، گناہ کرنا، حکم عدولی کرنا، خُدا کا حکم نہ ماننا.

فِسْق

(خدا کی) نافرمانی، حکم عدولی، گمراہی، بدکاری، بد اعمالی

فُسّاق

بدکار مرد، گناہ گار، فسق و فجور کے عادی لوگ

فِسِّیق

بہت گناہ کرنے والا ، بہت بدکار.

فاسِخ

تباہ اور فاسد کرنے والا یا ہونے والا ، بیغ وغیرہ کا فسخ کرنے والا ، ارادے اور قصد کا توڑنے والا.

بَیعَتِ فاسِق

oath of a hypocrite

فِسْق پَذِیر

بدی میں مبتلا حق و صلاح کے راستے سے ہٹا ہوا گناہوں اور بد اعمالیوں میں گھرا ہوا، گمراہ.

فَسَقَہ

‘फ़ासिक़' का बहु., दुराचारी लोग।

فِسْق و فُجُور

بدکاری، گمراہی، بد چلنی

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق کَرنا

جانے کا ارادہ ہٹا دینا

عَزْمِ رَفْتَن فَسْق ہونا

روانگی کا ارادہ ختم ہونا

عَزْم فَسْق کَرنا

ارادہ نہ رکھنا، ارادہ چھوڑ دینا

عَزْم فَسْق ہونا

ارادہ نہ رہنا، ارادہ چھوڑ دینا

راسُ الْفُسّاق

فاسِقوں کا سردار ؛ نہایت بدکار .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا بان کا تاڑ کی تَلوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone