تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوّابی ٹھاٹ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

اِقْتِصادِیات

معاشیات، وہ علم جس میں دولت کی پیدائش اور تقسیم سے بحث کی جاتی ہے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

عِلْمُ الاِقْتِصاد

علم اقتصاد

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوّابی ٹھاٹ کے معانیدیکھیے

نَوّابی ٹھاٹ

navvaabii-ThaaTनव्वाबी-ठाट

اصل: ہندی

نَوّابی ٹھاٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امیرانہ شان و شوکت ، رئیسانہ ٹھاٹ ، طمطراق ۔
  • امیرانہ ٹھاٹ، رئیسانہ ساز و سامان، طمطراق، تزک و احتشام، کروفر، شان و شوکت، دھوم دھام، رعب داب

English meaning of navvaabii-ThaaT

Noun, Feminine

  • luxury life, voluptuousness

नव्वाबी-ठाट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूमधाम, सजधज, ठाठ, अमीराना ठाठ, रईसाना ज़िन्दगी, धूम धड़क्का, ऐयाशी जीवन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوّابی ٹھاٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوّابی ٹھاٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone