تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِشْتَۂ تَقْدِیر" کے متعقلہ نتائج

currency

چَلَن

کَرَنْسی

سکّہِ رائج الوقت، روپیہ پوسہ، سرکاری نوٹ

کَرَنْسِی نُوٹ

کاغذی سکّہ، زرِ کاغذی، وہ سرکاری نوٹ جو لین دین میں عام طورپر نقدی کی طرح مروّج ہو

کَرَنْسی آفِس

وہ دفتر جہاں سے سرکاری نوٹ جاری ہوتے یا ہوتےیا جہاں وہ واپس دیے جاتے ہیں ، روپے بدلنے کا محکمہ .

کاغَذی کَرَنْسی

رک : کاغذی زر.

کھوٹی کَرَنْسی

جعلی نوٹ، کھوٹا پیسہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشْتَۂ تَقْدِیر کے معانیدیکھیے

نَوِشْتَۂ تَقْدِیر

navishta-e-taqdiirनविश्ता-ए-तक़दीर

وزن : 1212221

نَوِشْتَۂ تَقْدِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • قسمت کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا، مشیت ایزدی، خدا کی مرضی، قسمت، نصیب، مقدر
  • قسمت کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا، تقدیر کا لکھا، مشیت ِایزدی، خدا کی مرضی، قسمت، نصیب، مقدر

English meaning of navishta-e-taqdiir

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • destiny, ordained, what is destined, ordained or fated
  • written by fate, destiny written, fate line
  • Destined, ordained

नविश्ता-ए-तक़दीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِشْتَۂ تَقْدِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِشْتَۂ تَقْدِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone