تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِشتَۂ دِیوار" کے متعقلہ نتائج

آخِرَت

وہ عالم جہاں قیامت کے بعد دنیاوی اعمال کا حساب کتاب ہو گا اور جزا سزا ملے گی، جزا و سزا کا دن، روز قیامت عقبیٰ

آخِرَت کا زادِ راہ

نیک اعمال ، بندوں کی امداد اور اللہ تعالیٰ کی عبادت.

آخِرَت بَنْنا

آخرت بنانا کا لازم

آخِرَت بَنانا

ایسے نیک کام کرنا جن کا صلہ روز قیامت اچھا ملے

آخِرَت سَنْوَرنا

رک : آخرت بننا.

آخِرَت بِگَڑْنا

آکرت بگاڑنا (رک) کی لازم.

آخِرَت بِگاڑْنا

دنیا میں ایسے کام کرنا جن کی سزا روز قیامت بھگتنا پڑے، برے کام کرنا

آخِرَت کا بَھلا

روز قیامت عذاب سے نجات ، گناہوں کی بخشش.

آخِرَت کی خَیر

آخرت کا بھلا، عقبیٰ کی بھلائی، روز قیامت عذاب سے نجات، گناہوں کی بخشش

آخِرَت کا سَودا

وہ اچھے اعمال جن سے روز قیامت نفع پہن٘چے.

آخِرَت سَنْوارْنا

اچھے اعمال ہونا، اچھے کام ہونا، آخرت بنانا

آخِرَت کی کَمائی

نیک کام، اعمال حسنہ

ذَخِیرَۂ آخِرَت

عقبیٰ میں سرخ روئی کا سامان

توشَۂ آخِرَت

وہ معصوم بچہ، جو ماں کے سامنے مرجائے (خیال ہے کہ ایسا بچہ ماں باپ کے گناہ بخشوائے گا)

مَزرَعَۂ آخِرَت

مزرع آخرت، عاقبت کی کھیتی، نیکی اور بھلائی، بدی اور گناہ

مَتاعِ آخِرَت

عالَمِ آخِرَت

عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے

عِلْمِ آخِرَت

علمِ حدیث کی ایک شاخ جس میں تبلیغ رسالت سے متعلق بحث کی جاتی ہے اور یہ بحث ہر قسم کے اعمال اور ان کی سزا و جزا پر محیط ہوتی ہے .

نَعمائے آخِرَت

آخرت میں ملنے والی نعمتیں ۔

مَزْرَعِ آخِرَت

(مجازاً) دنیا ۔

سَعادَتِ دُنیا و آخِرَت

دونوں دنیا کی بھلائی یا برکت، اس دنیا اور دوسری دنیا کی خوشی

سَفَرِ آخِرَت

عُقبیٰ کی طرف روانگی، دُنیا سے کُوچ، موت، ِانتقال

روزِ آخِرَت

قیامت کا دن.

لِباسِ آخِرَت

مراد : کفن.

ثَوابِ آخِرَت

ثواب جو قیامت یا حشر کے روز ملے گا

زادِ آخِرَت

توشَۂ آخرت، وہ عمل جو آخرت میں کام آئے

دُنْیا و آخِرَت

دنیا اور عقبیٰ ، دونوں جہاں.

دَہ دَر دَنیا صَد دَر آخِرَت

دنیا میں اگر کسی سے دس درجہ نیکی کرو گے تو آخرت میں اس کا ستر درجہ ثواب ملے گا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشتَۂ دِیوار کے معانیدیکھیے

نَوِشتَۂ دِیوار

navishta-e-diivaarनविश्ता-ए-दीवार

اصل: فارسی

وزن : 1212221

نَوِشتَۂ دِیوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غیبی وعید، خدا کی طرف سے تنبیہ، قسمت کا لکھا
  • جلی تحریر یا علامات خصوصاً وہ جو آئندہ کے لیے خبردار کریں، مستقبل کے حالات کا واضح اشارہ، سامنے کی بات

English meaning of navishta-e-diivaar

Noun, Masculine

  • something clear, manifest, something fated or unavoidable

नविश्ता-ए-दीवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दैवीय रूप से दी जाने वाली दंड की धमकी, ख़ुदा की ओर से चेतावनी, भाग्य का लिखा
  • मोटे अक्षरों में लिखा हुआ लेख या चिह्न विशेषतः वह जो भविष्य के लिए सतर्क करे, भविष्य की परिस्थितियों का स्पष्ट संकेत, सामने की बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِشتَۂ دِیوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِشتَۂ دِیوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone