تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَُوِید جان فِزا" کے متعقلہ نتائج

فَزَا

افزا کی تصغیر، بڑھانے والا، زندہ کرنے والا، فرحت بخشنے والا، راحت دینے والا

فَزَع

ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

فَزَاواں

بہ افراط

فَزَع اَکْبَر

مصیبت کا دن، بڑی سختی کا دن

فَزَعُ الصِّبْیاں

بچّوں کی ایک بیماری جو مرگی کی ایک قسم ہے، چونکہ بچہ اس میں ڈرتا ہے اس لیے اسکو فزع الصبیان کہتے ہیں

حَسْرَت فَزَا

حسرت بڑھانے والا

جَزَع فَزَع

گریہ و زاری

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

اردو، انگلش اور ہندی میں نَُوِید جان فِزا کے معانیدیکھیے

نَُوِید جان فِزا

naviid-e-jaa.n-fizaaनवीद-ए-जाँ-फ़िज़ा

اصل: فارسی

وزن : 122212

  • Roman
  • Urdu

نَُوِید جان فِزا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لفظاً: روح پرور، جاں بخش، خوش خبری، مجازاً: انتہائی خوشی کی خبر

Urdu meaning of naviid-e-jaa.n-fizaa

  • Roman
  • Urdu

  • lafaznah ruuh pravar, jaambKhash, KhushaKhabrii, majaaznah intihaa.ii Khushii kii Khabar

English meaning of naviid-e-jaa.n-fizaa

Noun, Feminine

  • literary: soul pleaser, good news, Metaphorically: great news, auspicious information that gives happiness to life

नवीद-ए-जाँ-फ़िज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • शाब्दिक: आत्मा को सुख देने वाला, ख़ुशख़बरी, प्रतिकामक: अत्यधिक खुशी का समाचार, प्राणों को आनंद देने वाली शुभ सूचना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَزَا

افزا کی تصغیر، بڑھانے والا، زندہ کرنے والا، فرحت بخشنے والا، راحت دینے والا

فَزَع

ڈر ، ہراس ، خوف دہشت (بالعموم جزع کے ساتھ مستعمل).

فَزَاواں

بہ افراط

فَزَع اَکْبَر

مصیبت کا دن، بڑی سختی کا دن

فَزَعُ الصِّبْیاں

بچّوں کی ایک بیماری جو مرگی کی ایک قسم ہے، چونکہ بچہ اس میں ڈرتا ہے اس لیے اسکو فزع الصبیان کہتے ہیں

حَسْرَت فَزَا

حسرت بڑھانے والا

جَزَع فَزَع

گریہ و زاری

جَزَع و فَزَع

گریہ و زاری

نَفخَہِ فَزَع

قیامت میں پھونکا جانے والا پہلا صور، بعض روایات کے مطابق دوسرا صور

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَُوِید جان فِزا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَُوِید جان فِزا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone