تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازِش نامَہ" کے متعقلہ نتائج

مُتَخالِف

ایک دوسرے کا مخالف، ایک دوسرے کے خلاف، مدمقابل

مُتَخالِف اَقدار

اقدار جو موافق نہ ہوں، مخالف رویے

اَپِیْلِ مُتَخالِف

قانون: (فریقین مقدمہ کا) ایک دوسرے کے خلاف اپیل، ایک فریق کے اپیل کے مقابل دوسرے فریق کا اپیل

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِش نامَہ کے معانیدیکھیے

نَوازِش نامَہ

navaazish-naamaनवाज़िश-नामा

اصل: فارسی

وزن : 12222

نَوازِش نامَہ کے اردو معانی

مذکر

  • (احتراماً) کسی بزرگ یا ہم عمر کا خط ، شفقت نامہ ۔
  • عنایت نامہ، مہربانی نامہ

English meaning of navaazish-naama

Masculine

  • a polite, or complimentary, letter, a kind note, ʻyour kind letter,' 'your favour.'
  • letter

नवाज़िश-नामा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • (सम्मानपुर्वक) किसी बड़े या समसामयिक, वयःस्थ का पत्र, स्नेह पत्र
  • कृपापत्र, करमनाभः, इनायत नामा, मेहरबानी नामा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازِش نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازِش نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone