تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازِشِ خُسرَوانَہ" کے متعقلہ نتائج

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِشِ خُسرَوانَہ کے معانیدیکھیے

نَوازِشِ خُسرَوانَہ

navaazish-e-KHusravaanaनवाज़िश-ए-ख़ुसरवाना

وزن : 12122122

Roman

نَوازِشِ خُسرَوانَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بادشاہوں والی مہربانی، شاہوں جیسی شفقت، بے انتہا لطف و کرم

Urdu meaning of navaazish-e-KHusravaana

Roman

  • baadshaaho.n vaalii mehrbaanii, shaaho.n jaisii shafqat, be.intihaa lutaf-o-karam

English meaning of navaazish-e-KHusravaana

Noun, Feminine

  • favours of kings

नवाज़िश-ए-ख़ुसरवाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बादशाहों वाली मेहरबानी, राजाओं का एहसान, शाहों जैसी शफ़क़त, बे-इंतिहा लुत्फ़-ओ-करम, असीम सुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَیّاح

بہت زیادہ سیاحت کرنے والا، سیر و سیاحت کرنے والا، جا بہ جا پھرنے والا آدمی، سفر کرنے والا، ملک اور بیرون ملک گھومنے والا، مسافر

سَیّاحِ زَماں

دُنیا بھر کی سیر کرنے والا ، جہاں گشت .

سَیَّاحِ عَالَم

tourist of the world

سَیّاحَہ

خاتون سیّاح .

سَیّاحی

سِیاحت کرنے والا ، سیر و سیاحت سے تعلق رکھنے والا .

سَیّاحِین

بہت سے سیّاح ، متعدد سیاحت کرنے والے ، سفر کرنے والے .

ہَوائی سَیّاح

ہوا میں گھومنے پھرنے والا (نباتیات) ہوا میں موجود جراثیم ، زیرئہ گل وغیرہ جو ایک جگہ سے دوسری جگہ اڑ کر جاتے ہیں اور بالیدگی کا باعث بنتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازِشِ خُسرَوانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازِشِ خُسرَوانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone