تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَواب کے معانیدیکھیے
نَواب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (مجازاً) نائب سلطان، وائسرائے، گورنر
- شہزادہ
- کسی علاقے یا لشکر وغیرہ کا سردار، شہ سوار، بہادر سپہ سالار
- (لفظاً) بہت نیابت کرنے والا
- قائم مقام، نائب
- بہت سے نائب، نائبین اعظم، بہت سے حاکم، بادشاہ کے قائم مقام لوگ
- حاکم، صوبہ دار، عامل، ناظم، وزیر، نگراں
- بادشاہ، راجا نیز برطانوی ہند میں مسلم ریاستوں کے فرمانرواؤں کا ایک خطاب
- (مجازاً) دولت اڑانے والا، فضول خرچ نیز شیخی میں آجانے والا
- نو دولتیا
- خاندانی امیر، دولت مند شخص، بڑا جاگیردار
شعر
ہر ایک لفظ ہے ساگرؔ کا قیمتی موتی
وہ رکھ رکھاؤ میں اب بھی نواب جیسا ہے
یہ عشق ہوتا ہے بن سکھائے کہ اس کا کوئی نصاب کیسا
ہر اک ہے اس راہ کا مسافر فقیر کیسا نواب کیسا
بدن کو جانا ہے پہلی بار آج روح کی محفل طرب میں
تو ایسا لگتا ہے جیسے کوئی نواب تیار ہو رہا ہے
English meaning of navaab
Noun, Masculine
- (metaphorical) a governor (of a town or district), a viceroy, a lord
- a prince
- nawab, nabob, lord, baron, ruler of a state, governor of a town or district
नवाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी प्रदेश का मुसलमान शासक, जैसे रामपुर के नवाब
- बादशाह की ओर से नियुक्त किसी प्रदेश का प्रधान शासक
- रईस, पदाधिकारी, राजपाल, उपाधिकारी, धनवान, शासकों का वंशज
- मुगलकाल से प्रचलित एक उपाधि जो किसी क्षेत्र के स्वामियों या धनियों को दी जाती थी
- वे राज्याधिकारी जो किसी सूबे के प्रशासक नियुक्त होते थे
- धनसंपन्न व्यक्ति
نَواب کے قافیہ الفاظ
نَواب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَواب)
نَواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔