تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ" کے متعقلہ نتائج

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ کے معانیدیکھیے

نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ

navaa raa talKH-tar mii-zan chuu zauq-e-naGma kam-yaabiiनवा रा तल्ख़-तर मी-ज़न चू ज़ौक़-ए-नग़्मा कम-याबी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ کے اردو معانی

  • (اقبالؔ کا یہ فارسی مصرع بطور کہاوت اردو میں مستعمل) جب راگ کا شوق کم دیکھو تو آواز میں اور اثر پیدا کرو، یعنی جب دیکھو کہ لوگ تمھاری طرف متوجہ نہیں ہیں تو اور زیادہ پر اثر بات کہو

Urdu meaning of navaa raa talKH-tar mii-zan chuu zauq-e-naGma kam-yaabii

  • Roman
  • Urdu

  • (iqbaal ka ye faarsii misraa bataur kahaavat urduu me.n mustaamal) jab raag ka shauq kam dekho to aavaaz me.n aur asar paida karo, yaanii jab dekho ki log tumhaarii taraf mutvajjaa nahii.n hai.n to aur zyaadaa par asar baat kaho

नवा रा तल्ख़-तर मी-ज़न चू ज़ौक़-ए-नग़्मा कम-याबी के हिंदी अर्थ

  • (इक़्बाल का यह फ़ारसी मिसरा कहावत के रूप में उर्दू में प्रयुक्त) जब आप राग में रूची कम देखो, तो आवाज़ में अधिक प्रभाव पैदा करो अर्थात जब आप देखो हैं कि लोग आपके प्रति आकर्षित नहीं हैं, तो अधिक प्रभावी ढंग से बात कहो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوَاْ رَا تَلْخْ تَرْ مِیْ زَنْ چُو ذَوْقِ نَغْمَہ کَم یَابِیْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone