تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو رَنگ کے معانیدیکھیے
نَو رَنگ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایک پرندہ جس کے پر نو رنگ کے ہوتے ہیں
- نیا رنگ، نیا طرز، نیا انداز، نیرنگی
صفت
- (لفظا) نئے رنگ کا ؛ (مجازاً) جدید وضع کا ، نئی بناوٹ والا ۔
English meaning of nav-ra.ng
Noun, Masculine
- new style, manner or mode
नव-रंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की चिड़िया जिसके परों में नौ रंग होते हैं
- नया रंग
- आमोद-प्रमोद; मनोरंजन
विशेषण
- नये ढंग का। नवेला। पुं० = नारंगी।
- नवीन अथवा निराली शोभा वाला। सुंदर।
- नवीन शोभा से युक्त
- नए ढंग का; नवेला
- सुंदर।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو رَنگ)
نَو رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔