تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوم کے معانیدیکھیے
نَوم کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- سونے والے
- نیند، خواب، نندرا نیز خواب راحت، سکون کی نیند
- (مجازاً) آرام
- ہوا کا بند رہنا
شعر
ایک نوم سوں جگاؤں اگر مردہ دل کے تئیں
تا حشر یاد حق منے بیدار کر رکھوں
English meaning of naum
Noun, Feminine
- sleeping
- sleep, being still
- (metaphorical) rest
- stillness (of the wind etc.)
नौम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोना, स्वप्न, स्वाप
- (मजाज़न) आराम
نَوم کے مترادفات
نَوم کے قافیہ الفاظ
نَوم کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوم)
نَوم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔