تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری پیشَہ" کے متعقلہ نتائج

تَصْنِیف

طبیعت سے کوئی مضمون یا کتاب لکھنا، کسی موضوع پر علیحدہ علیحدہ ابواب میں کتاب تیار کرنا

تَصْنِیفی

تصنیف کا ، تصنیف سے متعلق ، نیز (وہ زبان) جس میں کتابیں لکھی جائیں.

تَصْنِیفات

تصنیف کی ہوئی کتابیں، (لکھنؤ میں مذکر۔ دہلی میں مونث)

تَصْنِیف کَرنا

تَصْنِیف کارْڈ

وہ کارڈ جو یہ بتاتے ہیں کہ فلاں نام کی کتاب لائبریری میں موجود ہے یا نہیں نیز یہ بھی کہ ایک ہی نام کی کتابیں فلاں فلاں مصنفوں نے لکھی ہیں.

تَصْنِیف رامُصَنِّف نیکو کُنَد بَیان

مصنف ہی اپنی تصنیف کو اچھی طرح بیان کرتا یا کر سکتا ہے.

شِعْر تَصْنِیف کَرْنا

شعر کہنا ، شعر بنانا ، شعر موزوں کرنا .

شُعْبَۂِ تَصْنِیف و تالِیف

حَقِّ تَصْنِیف

زیرِ تَصْنِیف

(کتاب) جو تصنیف کی جا رہیِ ہو، تصنیف کے مرحلے میں، زیرِ ترتیب و تدوین

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری پیشَہ کے معانیدیکھیے

نَوکَری پیشَہ

naukarii-peshaनौकरी-पेशा

اصل: ہندی

وزن : 21222

نَوکَری پیشَہ کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جس کا پیشہ ملازمت ہو، نوکری کرکے کھانے والا، نوکری کرکے روزی کمانے والا، ملازمت کرنے والا

English meaning of naukarii-pesha

Adjective

  • wage-earner, one depending on service as his/her means of livelihood, salaried person

नौकरी-पेशा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नौकरी करके रोज़ी कमाने वाला, नौकरी करने वाला, जिसकी जीविका नौकरी से चलती हो, नौकरी से जीवन निर्वाह करने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری پیشَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری پیشَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone