تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں" کے متعقلہ نتائج

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں کے معانیدیکھیے

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں

naukarii pesha kaa ghar kyaa , kabhii yahaa.n kabhii vahaa.nनौकरी पेशा का घर क्या , कभी यहाँ कभी वहाँ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں کے اردو معانی

  • نوکری پیشہ کا تبادلہ اکثر ایک جگہ سے دوسری جگہ ہوتا رہتاہے اس لیے وہ کہیں گھر نہیں بنا سکتا ، اس کا گھر عارضی ہوتا ہے

Urdu meaning of naukarii pesha kaa ghar kyaa , kabhii yahaa.n kabhii vahaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • naukarii peshaa ka tabaadlaa aksar ek jagah se duusrii jagah hotaa rahtaa hai is li.e vo kahii.n ghar nahii.n banaa saktaa, is ka ghar aarizii hotaa hai

नौकरी पेशा का घर क्या , कभी यहाँ कभी वहाँ के हिंदी अर्थ

  • नौकरी पेशा का तबादला अक्सर एक जगह से दूसरी जगह होता रहता है इस लिए वो कहीं घर नहीं बना सकता, इस का घर आरिज़ी होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَد نام

بری بات میں مشہور، جس کے متعلق کسی قسم کی شہرت ہو، وہ شخص جس کی نسبت خراب شہرت ہو، رسوا، بے آبرو، بے عزت

بَد نامْگی

رک : بدنامی .

بَد نامیٔ عُشّاق

defamation of lovers

بَد نامْگی اُٹھانا

رسوائی برداشت کرنا .

بَد نام کُنِنْدَۂ نِکو نام چَند

بدی کر کے نیک نام بزرگوں کے نام کو بٹالگانے والا.

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

شَہْر میں اُونٹ بَدْ نام

جو بدنام ہوتا ہے اسی پر پہلے شبہ کیا جاتا ہے یا الزام رکھا جاتا ہے

شَہْر بَھر میں اُونٹ بَد نام

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو کسی عیب کے باعث مشہور ہو، مشہور آدمی ہی کی شامت آتی ہے، نامی چور مارا جاتا ہے.

نام بَد ہونا

۔ رسوا ہونا۔ نام نکلنا۔ عیب لگنا۔ برائی کے ساتھ۔ نام مشہور ہونا۔ ؎

نام بَد کَرنا

داغ لگانا ، رُسوا کرنا ، تہمت دھرنا ، کلنک لگانا ، کسی کا نام برائی کے ساتھ لینا ۔

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوکَری پیشَہ کا گَھر کیا ، کَبھی یَہاں کَبھی وَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone