تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت رَکْھنا" کے متعقلہ نتائج

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت رَکْھنا کے معانیدیکھیے

نَوبَت رَکْھنا

naubat rakhnaaनौबत रखना

محاورہ

مادہ: نَوبَت

  • Roman
  • Urdu

نَوبَت رَکْھنا کے اردو معانی

  • خوشی کے موقع پر مکان کے آگے نقّارے بجوانا، دروازۂ مکان پر نقارے اور شہنائی بجوانا

Urdu meaning of naubat rakhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khushii ke mauqaa par makaan ke aage naqaare bajvaanaa, darvaaza-e-makaan par naqaare aur shahnaa.ii bajvaanaa

English meaning of naubat rakhnaa

  • playing drums and kettles on the occasion of happiness and joy

नौबत रखना के हिंदी अर्थ

  • ख़ुशी एवंं हर्ष के अवसर पर दरवाज़े ढोल-नगाड़े बजवाना, ढोल-ताशे बजवाना

نَوبَت رَکْھنا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَرْمِیانَہ

باہمی، آپسی، آپس کا

دَرْمِیانے

درمیان ، بِیچ میں.

دَرْمِیانی

درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

دَرْمِیان آنا

بِیچ میں پڑنا، دخل انداز ہونا، دخیل ہونا، بِیچ میں آنا، اثرانداز ہونا

دَرْمِیانی لانا

رک : درمیان لانا.

حُکْمِ دَرْمِیانی

وہ حُکم جو مقدمے کے دوران میں اور آخری حُکم سے پہلے دیا جائے

اَحْکامِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ حکم جو حاکم اختتام مقدمہ سے پہلے وقتاً فوقتاً مسل میں لکھوائے، اخیر فیصلے سے پہلے جزوی حکم

تَہْدِیداتِ دَرْمِیانی

(قانون) وہ تہدیدات جو فقط ایسے وجوب ہوتے ہیں جن کی رو سے کسی شخص کو کسی فعل کے کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور اگر وہ شخص وہ فعل نہ کرے تو اس کو اندیشہ ہوتا ہے کہ اس عدم متابعت سے اور نتائج پیدا ہوں گے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت رَکْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت رَکْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone