تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْبَت و نَفِیْری" کے متعقلہ نتائج

اِدْبار

(لغوی) پیٹھ دینا

اِدْبار پَڑنا

نحوست میں مبتلا ہونا (کسی بد عملی خصوصاً ظلم کی سزامیں) ، شامت اعمال میں گرفتار ہونا.

اِدْبار چَڑھنا

گردش میں مبتلا ہونا ، نحوست آنا.

اِدْبار آنا

تباہی نحوست یا مفلسی میں مبتلا ہونا، ستارہ زوال میں آنا

اِدْبار چھانا

نحوست کا گھیر لینا.

ہُجُومِ اِدبار

نحوستوں کی زیادتی ، بد اقبالی کی زیادتی ، بہت سی نحوستیں ۔

دَشْتِ اِدْبار

(مجازاً) تفکرات و پریشانیوں کا ہجوم، آفتوں کا مرکز

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْبَت و نَفِیْری کے معانیدیکھیے

نَوْبَت و نَفِیْری

naubat-o-nafiiriiनौबत-ओ-नफ़ीरी

  • Roman
  • Urdu

نَوْبَت و نَفِیْری کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • ڈھول تاشے، باجے گاجے، ڈنکے، شہنائی، الغوزے وغیرہ (جو امیری یا عزت افزائی کا نشان سمجھے جاتے تھے)

Urdu meaning of naubat-o-nafiirii

  • Roman
  • Urdu

  • Dhol taashe, baaje gaaje, Danke, shahnaa.ii, alGoze vaGaira (jo amiirii ya izzat afzaa.ii ka nishaan samjhe jaate the

English meaning of naubat-o-nafiirii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • drum, semi-spherical drum, loxia rosea etc (who were considered a symbol of honor, respect )

नौबत-ओ-नफ़ीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ढोल-ताशे, बाजे-गाजे, डंके, शहनाई (जो मान-सम्मान, इज़्ज़त का प्रतीक समझे जाते थे )

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِدْبار

(لغوی) پیٹھ دینا

اِدْبار پَڑنا

نحوست میں مبتلا ہونا (کسی بد عملی خصوصاً ظلم کی سزامیں) ، شامت اعمال میں گرفتار ہونا.

اِدْبار چَڑھنا

گردش میں مبتلا ہونا ، نحوست آنا.

اِدْبار آنا

تباہی نحوست یا مفلسی میں مبتلا ہونا، ستارہ زوال میں آنا

اِدْبار چھانا

نحوست کا گھیر لینا.

ہُجُومِ اِدبار

نحوستوں کی زیادتی ، بد اقبالی کی زیادتی ، بہت سی نحوستیں ۔

دَشْتِ اِدْبار

(مجازاً) تفکرات و پریشانیوں کا ہجوم، آفتوں کا مرکز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْبَت و نَفِیْری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْبَت و نَفِیْری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone