تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

رِحْلَت

موت، انتقال، وفات

رِحْلَت گَزِیں ہونا

انتقال کرنا .

رِحْلَت کَر جانا

انتقال ہوجانا ، مر جانا .

رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف

تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .

کُوسِ رِحْلَت

کوچ کَا نقّارہ، روانگی کی گھنٹی ؛ اعلانِ روانگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا کے معانیدیکھیے

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

naubat-naqqaare ulaTnaaनौबत-नक़्क़ारे उलटना

محاورہ

Roman

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا کے اردو معانی

  • نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

Urdu meaning of naubat-naqqaare ulaTnaa

Roman

  • naqaare ya shaadiyaane vaGaira na bajaanaa, naqqaarKhaanaa band karnaa, (umuuman kisii ke sog me.n

English meaning of naubat-naqqaare ulaTnaa

  • to shut down the band of music (often in mourning)

नौबत-नक़्क़ारे उलटना के हिंदी अर्थ

  • नगाड़े या शहनाई आदि न बजाना, नगाड़ख़ाना बंद करना, (सामान्यतः किसी के शोक में)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

رِحْلَت

موت، انتقال، وفات

رِحْلَت گَزِیں ہونا

انتقال کرنا .

رِحْلَت کَر جانا

انتقال ہوجانا ، مر جانا .

رِحْلَت الشِّتاءِ وَالصَّیف

تجارتی سفر ، جاڑۓ اور گرمی کے موسم کا سفر ، قرآن پاک کی سورۂ قریش سے لیا گیا آدھا جملہ .

کُوسِ رِحْلَت

کوچ کَا نقّارہ، روانگی کی گھنٹی ؛ اعلانِ روانگی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone