تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت گُزَرْنا" کے متعقلہ نتائج

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت گُزَرْنا کے معانیدیکھیے

نَوبَت گُزَرْنا

naubat-guzarnaaनौबत-गुज़रना

وزن : 22122

محاورہ

مادہ: نَوبَت

Roman

نَوبَت گُزَرْنا کے اردو معانی

  • موقع جاتا رہنا، وقت گزر جانا
  • حالت طاری ہونا، کیفیت وارد ہونا
  • وقت پڑنا، صورت حال پیش آنا، مشکل میں مبتلا ہونا

Urdu meaning of naubat-guzarnaa

  • mauqaa jaataa rahnaa, vaqt guzar jaana
  • haalat taarii honaa, kaifiiyat vaarid honaa
  • vaqt pa.Dnaa, suurat-e-haal pesh aanaa, mushkil me.n mubatlaa honaa

नौबत-गुज़रना के हिंदी अर्थ

  • अवसर जाता रहना, समय बीत जाना
  • अवस्था में होना, परिस्थिति का आना
  • कठिनाई में पड़ना, समय आन पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیم خوابی

کچی نیند کی حالت، غنودگی، نیم خفتہ ہونے کی کیفیت، سستی، اونگھ

نِیم خوابِیدَہ

نیم خفتہ، غنودگی، اونگھتا ہوا

نِیم خوابِیدَگی

نیم خوابیدہ (رک) کا اسم کیفیت ، آنکھیں نیند سے بوجھل ہونے کی کیفیت یا حالت ، خواب و بیداری کی درمیانی حالت ، غنودگی ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت گُزَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت گُزَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone