تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی کے معانیدیکھیے

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی

naubat-e-kaarravaa.ii-e-'adaalatiiनौबत-ए-कार्रवाई-ए-'अदालती

Roman

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • (قانون) عدالتی کارروائی سے پہلے ہونے والی تفتیش

Urdu meaning of naubat-e-kaarravaa.ii-e-'adaalatii

Roman

  • (qaanuun) adaalatii kaarrvaa.ii se pahle hone vaalii taftiish

English meaning of naubat-e-kaarravaa.ii-e-'adaalatii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • pre-judicial inquiry

नौबत-ए-कार्रवाई-ए-'अदालती के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (क़ानून) न्यायिक कार्रवाई से पहले होने वाली जाँच-पड़ताल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْبَتِ کارْرَوائیِ عَدالَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone