تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْبَت بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

اَفْواہ

غیر مستند یا اڑائی ہوئی خبر، عام چرچا

اَفْواہِی

افواہ سے منسوب، غیر مصدقہ

اَفْواہاً

اڑتی ہوئی خبر کے طور پر، غیر یقینی طور پر، نامعتبر لوگوں کی زبانی

اَفْواہ کَرنا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

اَفْواہ اُڑْنا

افواہ اڑانا کا لازم

اَفْواہ اُڑانا

جھوٹی یا غیر مصدقہ خبر کا چرچا کرنا، جھوٹی بات پھیلانا

دُور کی اَفْواہ

مشتبہ خبر، دور دراز سے سُنی ہوئی خبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْبَت بِٹھانا کے معانیدیکھیے

نَوْبَت بِٹھانا

naubat biThaanaaनौबत बिठाना

محاورہ

نَوْبَت بِٹھانا کے اردو معانی

  • خوشی کے موقعے پر گھر کے دروازے پر نقارہ طبل وغیرہ رکھنا، ڈھول تاشے بجانا

English meaning of naubat biThaanaa

  • beat the drum at the time of enjoyment or any ceremony

नौबत बिठाना के हिंदी अर्थ

  • खुशी और आनंद के अवसर पर घर के दरवाज़े पर नगाड़े तब्ले आदि रखना, ढोल-ताशे बजाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْبَت بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْبَت بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone